شیعہ علما کونسل پاکستان کا دارلعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک پر ہونے والے حملے پر اظہار تشویش
دارالعلوم حقانیہ میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ھیں، علامہ عارف واحدی، نائب صدر شیعہ علما کونسل
جمعیت علماء اسلام(س) کے سربراہ مولانا حامد الحق حقانی کی شہادت دردناک سانحہ ہے، شیعہ علما کونسل پاکستان
حکومت اس دھشتگردی کے ذمہ داران کے خلاف فوری کاروائی کر کے سفاک مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے، عارف واحدی
یہ دھشتگردی ملک کے خلاف ناپاک سازش ہے، علامہ عارف واحدی
دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے لئے ملک کے تمام اسٹیک ھولڈرز کو سر جوڑ کر بیٹھنا ھو گا، مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل