قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر و مسؤول شعبہ زائرین علامہ مظہر عباس علوی نے وفد کے ہمراہ وفاقی حکومت پاکستان کے اعلی ترین ذمہ داروں سے زائرین کے حوالے سے اور ان کی مشکلات کے حوالے سے ملاقات کی
زائرین کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کی یقین دہانی
امیگریشن آفس تفتان بارڈرپر 5کاؤنٹر سے بڑھا کر 17کاؤنٹر کرنے کا فیصلہ
زائرین کو اربعین سے واپسی پر تفتان بارڈر سے کوئٹہ تک ہنگامی اقدامات کے زریعے پہنچایا جائےگا
زائرین بالخصوص قافلہ سالار حضرات توجہ کریںکہ وہ محترم ناصر عباس انقلابی مسؤول شعبہ زائرین ایران،عراق،شام دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی قم المقدسہ موبائل نمبر0098-9125526442علامہ مظہر عباس علوی 03027004816سے واپسی کے شیڈول سے متعلق رابطہ کرکے سفر شروع کریں
منجانب دفتر شیعہ علماء کونسل پاکستان