تازه خبریں

دفتر قائد ملت جعفریہ مشھد مقدس

1دسمبر بمطابق 12ربیع الاول دفتر قائد ملت جعفریہ مشھد مقدس میں نماز ظھرین کے بعد کابینہ میٹنگ اور اسکے بعد مجلس نظارت کے جدید دورانیے کا پھلا اجلاس ھوا۔
کابینہ میٹنگ میں دفتری کارکردگی اور زائرین کو درپیش مشکلات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور مناسب ضروری تدابیر سے متعلق فیصلہ جات ھوئے جبکہ مجلس نظارت کے اجلاس میں اراکین مجلس نظارت نے جدید دورانیہ کیلئے حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید عقیل حیدر زیدی کو بعنوان دبیر مجلس نظارت اور حجت الاسلام وحید علی ساجدی و حجت الاسلام حسن کاظمی کو آڈٹ کمیٹی کا رکن مقرر کیا گیا۔
دفتر قائد ملت جعفریہ مشھد مقدس