دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی و شعبہ زائرین قم المقدس کے زیر اہتمام بی بی معصومہ قم سلام اللہ علیہا کے جشن ولادت کے موقع پر مسئولین دفتر قائد و مسئول شعبہ زائرین ناصر انقلابی صاحب کی قیادت میں میلاد مسعود منعقد کیا گیا جس میں طلاب و علماء کرام کی بڑی تعداد نے شرکت کی