محسن انسانیت، قتیل العبرات، سفینۃ النجات، نواسہ رسول(ص) سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام و شہدائے کربلا کے چہلم کی مناسبت سے مرکزی مجلس عزا اور ماتمی جلوس حسینیہ ابوالفضل قم نو سے برآمد ہوا جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا کریمہ اھل بیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے روضہ مقدسہ (دارالتلاوہ) پر اختتام پذیر ہوا، بعد از جلوس نذر کا اہتمام کیا گیا.
منجانب: ہیئتِ عزادارانِ امامِ مظلومِ کربلا زیرِ اہتمام دفترِ نمائندہ ولی فقیہ و قائد ملت جعفریہ پاکستان، قم المقدسہ