دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان قم المقدسہ کے زیر اہتمام بتاریخ 5 دسمبر 2017 مدرسہ حجتیہ میں جشن صادقین علیھما السلام کا انعقاد کیا گیا، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ شیخ شبیر حسن میثمی صاحب نے خطاب کیا، طلاب حوزہ علمیہ قم المقدسہ نے جشن میں بھرپور شرکت کی