دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی  قم کی جانب سے تعزیتی اجتماع 19 فروری مدرسہ حجتیہ میں منعقد ہوگا جس میں پاکستان سے آئے ہوئے شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ،بلوچستان اور خیبرپختونخواہ کے رہنما بھی شریک ہونگے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here