*تقریب حلف برداری*
دفتر قائد ملت جعفریہ نجف اشرف میں بروز منگل رات بوقت 6:30 بجے مجلس عاملہ کی سال 2021 سے 2024 تک کی تمدید اور تقریب حلف برداری ہوئی تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا تلاوت عالیجناب مولانا شیخ ثابت علی سعیدی صاحب نے کی اور اس کے بعد نمائندہ قائد ملت جعفریہ حجۃ الاسلام علامہ غلام قنبر قرائتی صاحب نے خطاب کیا اور آخر تمام اراکین مجلس عاملہ سے نمائندہ قائد نے حلف لیا
تمام اراکین مجلس عاملہ کو دفتر قائد ملت جعفریہ نجف اشرف سے نشر ہونے والا مجلہ صوت الجعفریہ پیش کیا گیا.
*دفترِقائد ملت جعفریہ نجف اشرف عراق*



