دنیا بھر سمیت پاکستان میں ماہ محرم کا آغاز ملک بھر کے مسلمان کربلا والوں کے غم میں سوگوار
جعفریہ پریس : ماہ محرم الحرام ۱۴۴۱ ھ کا آغاز ہوگیا دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی مسلمان کربلا والوں کے غم میں سوگوار ہوگئے ملک بھر میں عشرہ اولی کے اجتماعات کا آغاز پاکستان کے طول و عرض دیہاتوں ،قصبوں میں لاکھوں کی تعداد میں مسلمان ایام محرم کے اجتماعات میں مصروف ہوگئے
محرم الحرام کے سلسلے میں شیعہ و سنی علماء کرام امام عالی مقام کی جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کرینگے جبکہ ملک بھر میں جلوس ہائے عزا کے انعقاد کا سلسلہ بھی جاری
لاکھوں کی تعداد میں عوام جلوس ہائے عزا میں شریک ہونگے