تازه خبریں

راولپنڈی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر میثمی اور علامہ ناظر عباس تقوی کی ملاقات اہم امور زیر غور

راولپنڈی
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما ڈاکٹر علامہ شبیر حسین میثمی و صدر شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ علامہ سید ناظر عباس تقوی کی ملاقات کراچی اور ملک کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا
https://web.facebook.com/jafariapress.official