Skip to content
Facebook
Twitter
Youtube
Instagram
Search
Close
[ticker_post]
ہوم پیج
قیادت
بیانات
پیغامات
دورہ جات
ملاقاتیں
تنظیمی خبریں
پاکستان
عالم اسلام
بین الاقوامی
ترقیاتی منصوبے
آرٹیکلز
ای اخبار
Menu
ہوم پیج
قیادت
بیانات
پیغامات
دورہ جات
ملاقاتیں
تنظیمی خبریں
پاکستان
عالم اسلام
بین الاقوامی
ترقیاتی منصوبے
آرٹیکلز
ای اخبار
تازه خبریں
محسن ملت سید صفدر حسین نجفی اور مدارس کا قیام
انسانیت ماضی کی نسبت اب زیادہ سخت اور سنگین ترین غلامی کا شکار ہے،قائد ملت جعفریہ پاکستان
امریکہ اور مغرب کی بھرپور حمایت کے باوجود اسرائیل تمام محاذوں پر ناکام
شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے صدر مولانا عامر عباس ہمدانی کی قائد محترم سے ملاقات
مسئلہ فلسطین حل کیلئے عالمی ادارے بے بس انسانیت کھڑی ہو قائد ملت جعفریہ
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر میثمی کی ملاقات
روس کی جانب سے امریکہ کے ساتھ دوستی ختم کرنے کا فیصلہ
روس کی جانب سے امریکہ کے ساتھ دوستی ختم کرنے کا فیصلہ
روس نے امریکہ سے دوستی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
اطلاعات کے مطابق روس نے امریکہ کو باضابطہ طور پر’غیر دوستانہ‘ ملکوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔
روسی ميڈیا نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ وزیراعظم میخائل میشوسٹن کے دستخط سے جاری فہرست میں جمہوریہ چیک کا نام بھی شامل ہے۔
ادھر روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ روس کسی کے ساتھ بھی ہر قسم کے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
May 15, 2021
1:02 am
Prev
پچھلا
اگلے
Next