قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی طرف سے فراہمی آب کے تحت گائوں جانجی بُرڑا تحصیل کوٹڈیجی میں 2 دیہاتوں میں میٹہے پانی کے لائین والے ہینڈ پمپ لگائے گئےواضح رہے کہ سندھ بلوچستان پمجاب خیبرپختونخواہ گلگت بلتستان بھر میں پانی کے پروجیکٹ بے گھر افرادکے لئے گھروں کی تعمیر کا سلسلہ سال بھر جاری رہتا ہے