تازه خبریں

سندھ و بلوچستان کے 300 سے زائد مقامات پر خواتین و حضرات کیلئے عشرہ مجالس کا انعقاد.

سندھ و بلوچستان کے 300 سے زائد مقامات پر خواتین و حضرات کیلئے عشرہ مجالس کا انعقاد.
Jafariapress.com
قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ المجاہد السید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت پر سندھ و بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں 300 سے زائد عشرہ مجالس کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں علمائے کرام اور معلمات مجالس عزاء سے خطاب کریں گے اور مقصد قیام امام حسین علیہ السلام کو اجاگر کرئں گے اور اس کی روشنی میں دور حاضر میں ہمارے لئے نمونہ عمل کردار حسینی و زینبی علیہما السلام کو روشن کریں گے.