خیرپور اکتوبر 2016
جعفریہ پریس کی رپورٹ کے مطابق سول سوسائٹی خیرپور کی جانب سے بنیادی شہری حقوق پر پابندی کے خلاف احتجاج کیا گیا
سول سوسائٹی خیرپور کی جانب سے خواتین بچوں کانپریس کلب ہر احتجاج احتجاج میں مقررین کا کہنا تھا کہ سبیل امام حسین,جلوس و مجالس پر کسی قسم کی پابندی غیر قانونی ہے کسی صور قابل قبول نہیں یہ ہماری بنیادی حقوق کا مسئلہ ہے مجالس و جلوس پر جای قسم کی رکاوٹ قبول نہیں نہ ہی ہمیں اپنے ملک میں عزاداری کے لئے کسی اجازت کی ضرورت ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here