• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

سکردو: دفتر اسلامی تحریک پاکستان میں مخلتف شخصیات کی اسلامی تحریک پاکستان کے مقامی رہنماوٗں سے ملاقات

2 اگست 2017
سکردو. روندو کے معروف عالم دین حجتہ السلام علامہ شیخ تقی, قبلہ علامہ شیخ ہاشم, صدر اسلامی تحریک روندو جناب آغاسید فضل شاہ موسوی سمیت دیگر سرکردہ تنظیمی شخصیات نےدفتر اسلامی تحریک سکردو بلتستان میں ڈویژنل صدر حجۃالاسلام علامہ شیخ فدا حسن عبادی اور صوبائ صدر حجۃالاسلام علامہ سید محمد عباس رضوی اور دفتری مسول جناب محمد شبیر حافظی سےخصوصی ملاقات کئ. ملاقات میں روندو کی تنظیمی صورت حال اورمزید فعالیت لے حوالے سے مشاورت ہوئ. اس موقع پر علامہ شیخ محمد تقی اور دیگر علماءکرام نے کہا. کہ قیادت اور رہبری ایک ایسی حقیقت ہے جو قوم کی سب سے بڑی ضرورت ہے. ہم نے ماضی سے لیکر آج تک قیادت کے ہر حکم پر لبیک کہا ہے. یہ ہماری شرعی ذمہ داری ہے. ہم انشاء اللہ مستقبل میں بھی ہر میدان میں قیادت کئ دست بازو کو مضبوط بنائیں گے. صوبائ صدر حجۃالاسلام علامہ سید محمد عباس رضوی نے روندو کے صدر اورعلما کرام کے اعلی سطحی وفد جا شکریہ ادا کیا اور کہا کئ ہم بھی قیادت سے درس لیتے ہوے آپ کے ہر دکھ درد کو اپنا درد سمجھتے ہیں. اور حتی المقدور آپ کے مسائل کو حل کرینگے.