تازه خبریں

سید رضی الدین رضوی سابقہ جنرل سکریٹری تحریک جعفریہ پاکستان گلگت بلتستان بقضائے الہی انتقال کرگئے

سید رضی الدین رضوی سابقہ  جنرل سکریٹری تحریک جعفریہ پاکستان گلگت بلتستان بقضائے الہی انتقال کرگئے
19 دسمبر 2017 (جعفریہ پریس) گلگت تحریک جعفریہ پاکستان کے سابقہ جنرل سکریٹری گلگت بلتستان ،  شہید ضیاء الدین رضویؒ  کے بھائی ، سابقہ ممبر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان سید رضی الدین رضوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال فرما گئے

پیج دیکھیں