اوکاڑہ : سید گلزار سبطین نقوی انتقال کرگئے
شیعہ قومی جماعت سے اپنی سیاست کا آغاز کرنے والے سابق ضلعی صدر اور اسی پلیٹ فارم سے پہلی دفعہ ممبر ضلع کونسل منتخب ہونے والے سابق ممبر قومی اسمبلی سید گلزار سبطین نقوی انتقال کرگئے ان کی وفات پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا گیا مرحوم کی قومی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا