• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

شام میں کم سے کم تیس داعش دہشتگرد ہلاک

شام میں کم سے کم تیس داعش دہشتگرد ہلاک

شام میں کم سے کم تیس داعش دہشتگرد ہلاک

میڈل ایسٹ نیوز ویب کے مطابق شام کے ہیومن رائٹس واچ کے سربراہ رامی عبد الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ دو دن سے صوبہ حمص کے مشرقی مضافات میں واقع شہر السخنہ کے اطراف میں داعش کے اڈوں پر شامی فوج کے حملے جاری ہیں۔ مشرقی شام سے ایک سال سے زیادہ عرصے سے داعش کے عناصر کا خاتمہ ہو چکا ہے تاہم اس کے باقیات مشرقی حمص سے عراقی سرحد تک شام کے بیابانی علاقوں میں موجود ہیں۔

درایں اثنا شامی ذرائع نے صوبہ حسکہ کے الشدادی شہر میں امریکی فوجی اڈے کے قریب ہونے والے بم دھماکے کی خبر دی ہے۔ جمعے کو بھی صوبہ دیرالزور کے کازیہ عیسی العصمان نامی علاقے سے امریکی فوجیوں کے گزرتے وقت ایک بم دھماکا ہوا تھا۔