تازه خبریں

شہدادکوٹ کی انتظامیہ ایام عزاکے مراسم میں رکاوٹ بننے سے گریز کرے علامہ ریاض حسینی

شہدادکوٹ کی انتظامیہ ایام عزاکے مراسم میں رکاوٹ بننے سے گریز کرے علامہ ریاض حسینی

شہدادکوٹ  کی انتظامیہ ایام عزاکے مراسم میں رکاوٹ بننے سے گریز کرے علامہ ریاض حسینی

جعفریہ پریس : شیعہ علماء کونسل سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ ریاض حسینی نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ ایام عزا میں سندھ حکومت بلا جواز ایام عزا کے مراسم میں رکاوٹ پیدا کرنے سے گریز کرے ان کا کہنا تھا کہ عزاداری کے راستے میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ قابل قبول نہیں ہے کسی بھی قسم کی رکاوٹ غیر قانونی اقدام ہے

4محرم میروخان قنمبرشھدادکوٹ کوٹ مین میروخان کی مقامی انتظامیہ کی طرف سے سبیلین اکھاڑنے کےخلاف مومنین کاشھر مین دھرنا جاری مومنین نے شیعہ علماء کونسل سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ ریاض حسین الحسینی سے رابطاکیاجس پرفوری SSP قنمبرشھدادکوٹ کوٹ اورڈویزنل انتظامیہ سے رابطاکیاجس کے بعد انتظامیہ دھرنے کی جگہ پھنچ گئی ھے شیعہ علماء کونسل کے عھدیداران سے ملاقات کرنے کے لیےمطالبات مان نے کی یقین دھانی کروارھی ھے