اسلام آباد:مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی کی نمازہ جنازہ جامعۃ الکوثر میں ادا کردی گئی ،نمازہ جنازہ میں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے خصوصی شرکت کی
نمازہ جنازہوفاق المدارس الشیعہ کے سربراہ حضرت آیت اللہ حافظ السید ریاض حسین نجفی دام ظلہ،علامہ سید محمد تقی نقوی،علامه عارف حسین واحدی،علامہ سید افتخار حسین نقوی،علامہ سید مرید حسین نقوی،علامہ محمد افضل حیدری،ایران کے سفیر محترم جناب رضا امیری مقدم،عراق کے سفیر محترم جناب حامد عباس لفتہ سمیت ملک بھر سے جید علماء کرام طلاب و اساتیذ سمیت ہزاروں افراد شریک تھے