تازه خبریں

مفسر قرآن شیخ محسن نجفی کے انتقال پر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی تعزیت

مفسر قرآن شیخ محسن نجفی کے انتقال پر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی تعزیت

خبرغم انا لله وإنا إليه راجعون بزرگ عالم دین سر پرست اعلیٰ جامعہ الکوثر و جامعہ اہلبیت ہمفسر قرآن ملی جدوجہد میں فعال کردار ادا کرنے والی عظیم شخصیت، حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محسن علی نجفی اپنی طولانی عمر پر برکت مکتب اہلبیت کی تبلیغ وترویج میں بسر کرنے کے بعد آج صبح اسلام آباد میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ کریم مالک ان کی خدمات اپنی بارگاہ میں باحسن وجہ قبول فرمائے۔ پسماندگان ، علماء کرام، طلاب عظام اور ارادتمندان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔ نماز جنازہ کل مورخہ 10 جنوری 2024ء بروز بدھ ، دن 1:00 مسجد جامعہ امام صادق کراچی کمپنی اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔