جعفریہ پریس – شیعہ علماءکونسل صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر علامہ محمد رمضان توقیر صاحب کی آیۃ اللہ السید محمد علی شیرازی سے ملاقات اور مختلف امور پر بحث کی . انہوں نے نمائندہ ولی فقیہ ورہبر شیعیان پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی سیاسی فعالیت کے بارے میں بریفنگ دی .
اور اپنے بیان میں کہا کہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے جن حالات میں پاکستان کے تشیع کی خدمات کوانجام دے رہے ہیں قابل تحسین ہیں اور ہر حوالے سے تکفریون کا مقابلہ کر رہے ہیں
آیۃ اللہ شیرازی نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کٹھن حالات میں میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے ہر موڑ پر ہر مشکل پر تشیع پاکستان کا دفاع کیا ہے اور انکی مدبرانہ قیادت کے ذریعے سے آج پاکستان میں الحمد اللہ حالات بہتری کی جانب جارہے ہیں اور انشاللہ توقع ہے کہ تکفریون کو ہمیشہ کی طرح آئندہ بھی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا ۔
اس ملاقات میں دفتر قائد ملت جعفریہ شعبہ مشہد مقدس کے مسئول محترم علامہ وحید علی ساجدی مولانا الفت حسین ساقی مولانا عبد القیوم سعیدی مولانا احمد حسن ترابی اور آصف رضا سرگانی بھی موجود تھے
- ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
- اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
- جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
- سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
- سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
- راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
- شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
- ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت