راولپنڈی
قائدِ ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے نو منتخب صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب مولانا سید عامر عباس ہمدانی نے ملاقات کی تنظیم سازی سمیت دیگر تنظیمی اُمور میں راہنمائی حاصل کی قائد محترم نے نو منتخب صدر اور اراکین کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا