شیعہ علماء کونسل سندھ کے فعال کارکن سید لطف علی شاہ ولد سید متارو شاہ کی کی نمازہ جنازہ شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ ناظر عباس تقوی کی اقتداء میں ادا کی گئی اس موقع پر شیعہ علماء کونسل سندھ کے جنرل سکریٹری علامہ اسد زیدی صوبائی نائب صدر علامہ ریاض حسین حسینی ، ، صوبائی رہنما علامہ حاکم علی عارفی پ۔پ۔پ MPA ڈاکٹر سکندر شاورو مولانا کر علی حیدری،کاظم نقوی صاحب اور کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔