شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کا وفد سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا

شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کا وفد سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا  کراچی ہائیکورٹ پیدل امام حسین کے جلوسوں میں شرکت کرنے والے بے گناہ عزاداورں پر FIRکے خلاف ہائیکورٹ جناب زوالفقار رضوی نے پٹیشن داخل کی

کراچی ۔۔۔شیعہ علماکونسل پاکستان سندھ کا وفد انکی حوصلہ افزائی کے لئیے ہائیکوٹ پہنچ گیا مرکزی رہنما علامہ شبیر حسن میثمی صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی علامہ جی ایم کراروی علامہ کامران عابدی علامہ عابد رضاعرفانی اور جناب زوالفقار رصوی موجود ۱۴ فروری غیر قانونی ایف آٓئی آرز کے خلاف سکھر سے وزیر اعلیٰ ہاؤس لانگ مارچ ہوگا

Image may contain: 5 people, text