تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان شیخوپورہ کی تنظیم نو

شیعہ علماء کونسل پاکستان شیخوپورہ کی تنظیم نو

شیعہ علماء کونسل پاکستان شیخوپورہ کی تنظیم نو
تنظیم نو۔تحصیل صفدرآباد۔ مورخہ 19-07-2020 ,بروز اتوار تحصیل صفدرآباد میں محترم محمد طفیل جعفری ضلعی صدر کی زیر صدارت تنظیم نو کی میٹنگ منعقد ہوٸی۔
جس میں:
محمدفخرعباس : تحصیل صدر اور مولانا مدثر حسین :جنرل سیکریٹری
منتخب ہوٸے۔ اور محترم محمد طفیل جعفری ضلعی صدر نے منتخب عہدہ داران سے حلف لیا۔ اس موقع پر محترم سید بابر نقوی صاحب نے خطاب کیا اور تمام حاضرین کو تنظیم کے اغراض و مقاصد سے أگاہی فراہم کی۔
ہم منتخب عہدہ داران کو تنظیم میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
شعبہ نشر و اشاعت شیعہ علماء کونسل ضلع شیخوپورہ۔۔۔۔تصاویر