تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ پنجاب کا اجلاس

صوبائی صدر پنجاب علامہ سبطین حیدر سبزواری کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس امدرسہ زینبیہ راو لپنڈی میں منعقد ہوا جس میں صوبائی کونسل کی اجلاس کے لیے جائزہ لیا گیا اور ضروری اقدامات کیے گے