تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے کوئٹہ بم دھماکہ کی مذمت

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے کوئٹہ بم دھماکہ کی مذمت دہشت گردی کا واقعہ عوام کے تحفظ میں حکومتی اقدامات پر سوالیہ نشان ہے۔ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علما کونسل پاکستان علامہ عارف حسین واحدی نےجاری میں بیان میں کہا کہ  قوم قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔