تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی نواب شاہ میں پریس کانفرنس

20 نومبر 2022 نواب شاہ

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے نواب شاہ میں پریس کانفرنس کی اس موقعے پر مرکزی ایڈشنل سیکرٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی صوبائی صدر سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی علامہ عابد رضا عرفانی ہمراہ تھے ۔