شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی کی علماء کرام کے ہمراہ کراچی کی مصروف شاہراہ ایم اےجناح روڈ پر پریس کانفرنس درگاہ حضرت لال شہباز قلندر کے زخمیوں کامکمل علاج کیا جائےمسلسل دہشتگردی کے واقعات تشویشناک ہیں 23 سکیورٹی ایجنسیاں ان واقعات کو روکنے میں کیوں ناکام ہیں ؟مقدس مقامات کو فوری کھولا جائے عوام سے خون کے عطیات دینے کی اپیل کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ٹیم زخمیوں کی تیمارداری کے لئے حاضر رہے گی پاکستان آرمی چیف سے سندھ اور پنجاب میں بھرہور آپریشن کا مطالبہ کرتے ہیشیعہ علماء کونسل پاکستان پورے پاکستان میں کل بروز جمعہ مساجد کے باہر پر امن احتجاج کریگیمزارات پر پابندی کسی صورت قابل قبول نہیں عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے