تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی گورنر خیبرپختونخواہ سے ملاقات

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی گورنر خیبرپختونخواہ سے ملاقات

جعفریہ پریس پاکستان پشاور
سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی گورنر خیبرپختونخوا جناب فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہائوس میں وفد کے ہمراہ اہم ملاقات کی،

موجودہ ضلع کرم ، پارا چنار کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا مسائل کو ترجیحی بنیادوں اور سنجیدگی سے حل کرنے پر زور دیا دیا گیا، اس موقع پر سیکرٹری جنرل کے ہمراہ مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر اور سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ و دیگر رفقاء بھی ہمراہ موجود تھے۔