جعفریہ پریس کراچی(اسٹاف رپوٹر)شیعہ علماء کو نسل کی جا نب سے سعودی حکمرانوں کے وحشیانہ تشدد اور سعودیہ میں مسلمانوں بلخصوص سعودی عرب کے معروف عا لم دین آیت اللہ شیخ باقر نمر کے نا حق حکومتی قتل کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا ۔جس میں کراچی ڈویزن کے صدر علامہ کرم الدین واعظی نے خطاب کرتے ہوئے کہاں ہم ہمیشہ سے مظلوم رہے ہیں اور ہمیں اس بات پر فخر ہے ہم ہمیشہ سے ظالموں کے خلاف آواز بلند کر تے رہیں اور کرتے رہیں گے شہید آیت اللہ باقر نمر ایک مجاہد اور حقوق انسانی کی بازیابی کے لیے انتہائی سر گرم تھے جس کی وجہ سے جولائی 2012میں سعودی حکومت نے انہیں گرفتار کر لیا تھا جب سے اب تک انہیں انتہائی ازیتیں دی گی اور بالا آخر آج انہیں دہشت گردی کے الزام میں پھانسی دے کر بے دردی کے سا تھ شہید کر دیا گیا ان کو دی گی پھانسی دراصل اور درحقیقت عالم انسانیت کا قتل ہے ہم او،آئی ، سی سمیت انسانی حقوق کی تمام تنظیموں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فی الفور سعودی مظالم کا نو ٹس لیں اور حقائق کو منظر عام پر لائیں اس المناک واقعے پر شیعہ علماء کو نسل پاکستان پورے سندھ میں اتواربتاریخ3جنوری2016 مظاہرے کریں گی اور تین روزہ سوگ کا اعلان کر تی ہیں خطاب کرنے والے شرکاء میں علامہ جعفر سبحانی،علامہ کرم الدین،علامہ فیاض مطہری،علامہ سجاد ہا تمی،علامہ شریف مشہدی شامل تھے
- گلگت و بلتستان کی عوام اس وقت شدیدمعاشی مشکلات سے دوچارہے
- حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
- جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
- پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
- رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
- مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
- گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
- فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
- شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
- علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات