تازه خبریں

شیعہ علما کونسل جعفریہ یوتھ جے ایس او ضلع ٹنڈوالھیار عظیم الشان جشن مولود کعبہ ریلی

جعفریہ پریس ٹنڈوالھیار شیعہ علما کونسل   ضلع ٹنڈوالھیار جعفریہ یوتھ ضلع ٹنڈوالھیار جے ایس او ضلع ٹنڈوالھیار  کی جانب سے جشن مولود کعبہ کے موقع پر عظیم و شان ریلی نکالی گی جس میں  علماء کرام علامہ محمد علی جروار علامہ کرم علی  حیدری  و  معززین مومنین شیعہ سنی برادران کی ہزارون کی تعداد مین شرکت کی شھر بھر کے شیعہ سنی اور اقلیتی برادری مختلف سیاسی سماجی رہنمائون نے ریلی کا بھرپور استقبال کیا پورا شھر حیدر عہ حیدر عہ کی صدا سے گونج اٹھا ریلی میں حقیقی ور ملی طور پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی آواز شیعہ سنی اتحاد کا حقیقی روپ دکھائی دیا گیا