تازه خبریں

شیعہ علما کونسل پاکستان کی جانب سے شکار پور امام بارگاہ پر خود کُش حملہ کی مذمت

شیعہ علما کونسل پاکستان کی جانب سے شکار پور امام بارگاہ پر خود کُش حملہ کی مذمت

نمازیوں اور پولیس اہلکاروں کی مشترکہ بروقت کوشش سے دہشت گرد مذموم عزائم میں ناکام رہے ۔ علامہ عارف حسین واحدی مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علما کونسل پاکستان

گرفتار خودکُش حملہ آور سے تحقیقات کے بعد محرکات قوم کے سامنے لائے جائیں ۔ علامہ عارف واحدی

زخمی پولیس اہلکاروں نے قوم کو عید کے روز ایک بڑے سانحہ سے بچا کر فرض شناسی کا ثبوت دیا ہے ۔ علامہ عارف واحدی