• حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب
  • اسلامی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام فلسطین و کشمیر کانفرنس
  • ملک کا امن شرپسندوں اور دہشتگردوں کے خاتمے میں مضمر ہے، علامہ شبیرمیثمی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا ویڈیو لنک اجلاس اہم فیصلہ جات

تازه خبریں

شیعہ علما کونسل پنجاب کے رہنما مولانا صادق حسین کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

 جعفریہ پریس- کبیر والا ضلع خانیوال میں تحریک جعفریہ کے سابقہ صدر اور شیعہ علما کونسل پنجاب کے رہنما مولانا صادق حسین کی نماز جنازہ علامہ علی اصغر نقوی کی اقتدا میں ادا کر دی گئی جس میں تنظیمی کارکنان سمیت کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کی جبکہ شیعہ علما کونسل پاکستان پنجاب کے صدر علامہ مظہر عبّاس علوی نے خصوصی شرکت کی- واضح رہے کہ مولانا صادق حسین مرحوم عالم با عمل  اور قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے شاگرد خاص تهے –