صاحبزادہ ابولخیر زبیر ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر منتخب
صدر ملی یکجھتی کونسل صاحبزادہ ابوالخیر زبیر کی زیر صدارت ملی یکجہتی کونسل کی سپریم کونسل کا اجلاس شروع ھو گیا ھے نئے صدر اور کابینہ کا انتخاب ھو گا اسلامی تحریک پاکستان کے رہنماء علامہ عارف حسین واحدی جماعت اسلامی کے امیر جانب سراج الحق مجلس وحدت کے علامہ ناصر عباس جعفری شریک۔



