حیدر آباد میں دو سال قبل سیل کیا گیا امام بارگاہ کھلوادیا گیا
جعفریہ پریس
مکرانی محلہ لطیف آباد حیدرآباد میں دو سال سے بند ( Seal) امام بارگاہ کو شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صدر علامہ سید اسد زیدی قمی نے انجمن امامیہ قدم گاہ کے تعاون سے کھلوا دیا اور عزاداری برپا کی۔ اس موقع پر انجمن امامیہ کے صدر سید ساجد حسین، جنرل سیکرٹری مرزا صادق علی، صوبائی نائب صدر علامہ اسد رضا نعیمی، نائب صدر سید معظم علی جہانیاں، اعزازی نائب صدر سید تاج علی موسوی، ڈویژنل صدر حیدرآباد مولانا علی محمد شاکر، ڈویژنل سیکریٹری سکھر علی عظمت بلوچ، ضلعی جنرل سیکریٹری سید عاصم شاہ اور دیگر بھی ہمراہ تھے۔




+3
0
People Reached
5
Engagements
Boost Post
44
1 Share
Like
Comment
Share