تازه خبریں

صحرائے سینا میں 25 افراد ہلاک و زخمی

رپورٹ کے مطابق مصر کے صحرائے سینا میں مسلح دہشت گردوں کے حملے میں 5 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کرم القوادیس اور الخروبہ میں مسلح حملے کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ۔ ادھر مصری سکیورٹی فورسز نے العریش میں سخت حفاظتی انتظامات کئے ہیں۔