تازه خبریں

صدر ایران کی شہادت پر پاکستان سمیت کئی ممالک میں سوگ کا اعلان

صدر ایران کی شہادت پر پاکستان سمیت کئی ممالک میں سوگ کا اعلان

 صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے موقع پر ایرانی عوام اور رہبر انقلاب اسلامی کے نام تعزیتی پیغام بھیجنے کے بعد حکومت پاکستان لبنان شام ترکی اور ہندوستان اس طرح عراق نے اس واقعے کے بعد عوامی سوگ کا اعلان کیا ہے۔