تازه خبریں

عراقی پارلیمنٹ کے سربراہ سید عمار حکیم اپنے عہدہ سے دستبردار ہو گئے

عراق کے مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ سید عمار حکیم نے پارلیمنٹ کو خیرباد کہہ کر نئی سیاسی جماعت کا اعلان کردیا۔

عراق کے مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ سید عمار حکیم نے پارلیمنٹ کو خیرباد کہہ دیا ہے۔

واضح رہے کہ عمار حکیم کی پارلیمنٹ کو خیرباد کہنے کی وجہ ان کی جانب سے نوجوانوں کو ترجیح دینا تھی اور یہ امر ایوان نمائندگان میں اختلافات کا سبب بن رہا تھا۔

سید عمار حکیم اپنے والد سید عبدالعزیز حکیم کی رحلت کے بعد اگست 2009 میں اس عہدے پر فائز ہوئے تھے۔

سید عمار حکیم نے پارلیمنٹ کو خیرباد کہنے کے بعد نئی سیاسی جماعت کا اعلان بھی کردیا ہے