صوبائی صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی کی شہید علامہ حسن ترابی کے گھر آمد شیعہ علماء کو نسل پا کستان صوبہ سندھ کے نائب صدر و پولیٹیکل سیکرٹری محمد یعقوب شہباز اور شہید کے بیٹوں سے ملاقات کی اس موقع پر ۲۹ جولائی کو ہونے والی شہید علامہ حسن ترابی کی ۱۱ ویں برسی کے حوالے سے بریفنگ لی