تازه خبریں

علامہ سید تقی شاہ نقوی کی اعلی سطحی وفد کی ملاقات و عیادت

علامہ سید تقی شاہ نقوی کی اعلی سطحی وفد کی ملاقات و عیادت

راولپنڈی: مرکزی سینئرنائب صدر علامہ تقی شاہ نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی وفد کے ہمراہ ملاقات،عیادت و دعائے صحت ۔ وفد میں شیعہ علما کونسل پاکستان مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ سید ناظرعباس تقوی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ذاھد اخونزادہ شامل تھے