تازه خبریں

علامہ سید ساجد علی نقوی کی حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے ساتھ خصوصی ملاقات

جعفریہ پریس : قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے ساتھ خصوصی ملاقاتحوزہ علمیہ قم میں قیام کے دوران قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی اور حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے درمیان خصوصی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران قائد ملت جعفریہ پاکستان نے حوزہ علمیہ قم المقدسہ کی علمی و تحقیقی کاوشوں کو قابل تقدیر اور دنیائے اسلام کے لیے اہم قرار دیا۔ دونوں رہنماوں نے دنیائے اسلام کے مختلف امور پر باہمی تبادلہ خیال کیا۔
حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی نے پاکستان اور پاکستانی عوام کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا اور اتحاد بین المسلمین پر مزید تاکید کرتے ہوئے پاکستان میں اتحاد و وحدت کی فضا کو قابل تقدیر و تشکر قرار دیا۔
علامہ سید ساجد علی نقوی کی حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے ساتھ خصوصی ملاقات
علامہ سید ساجد علی نقوی کی حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے ساتھ خصوصی ملاقات
علامہ سید ساجد علی نقوی کی حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے ساتھ خصوصی ملاقات
علامہ سید ساجد علی نقوی کی حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے ساتھ خصوصی ملاقات
علامہ سید ساجد علی نقوی کی حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے ساتھ خصوصی ملاقات
علامہ سید ساجد علی نقوی کی حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے ساتھ خصوصی ملاقات
علامہ سید ساجد علی نقوی کی حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے ساتھ خصوصی ملاقات
علامہ سید ساجد علی نقوی کی حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے ساتھ خصوصی ملاقات
علامہ سید ساجد علی نقوی کی حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے ساتھ خصوصی ملاقاتعلامہ سید ساجد علی نقوی کی حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے ساتھ خصوصی ملاقات