تازه خبریں

علامہ سید محمد تقی شاہ کا سندھ کا دورہ جاری لاڑکانہ میں بھی بڑے اجتماع سے خطاب

لاڑکانہ.
مدرسہ جامیہ امامیہ کے سالانہ جلسے سے استادالعلماء بزرگ عالم دین علامہ سید محمد تقی نقوی نے بڑے اجتماع سے خطاب کیا  مومنین کی بڑی تعداد موجود سنی شیعہ کا بڑاا اجتماع