تازه خبریں

علامہ شیخ شبیر حسن میثمی کا مرتضین ایجوکیشنل اینڈ سوشل آرگنائزیشن کے کیمپ کا دورہ

شیعہ علماء کونسل اور اسلامی تحریک پاکستان کے رہنما حجتہ الاسلام والمسلمین شیخ شبیر حسن میثمی کا عاشور کے مرکزی جلوس میں مرتضین ایجوکیشنل اینڈ سوشل آرگنائزیشن کے کیمپ کا دورہ.
آغا نے ملت جعفریہ اور اتحاد بین المسلمین کے لیے ایم-ای-ایس-او کی جانب سے دی جانے والی خدمات کو سراہا…