علامہ عارف حسین واحدی نے معروف شیعہ راھنما جناب میر الطاف حسین جعفری سےتعزیت
علامہ عارف حسین واحدی نے معروف شیعہ راھنما جناب میر الطاف حسین جعفری سےتعزیت

گجرات:شیعہ علما کونسل کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے معروف شیعہ راھنما جناب میر الطاف حسین جعفری سے ان کی اھلیہ محترمہ اور جناب میر جواد جعفری اور ان کے بھائیوں سے ان کی والدہ محترمہ کی وفات پر ان سے تعزیت کی اور ان کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ پڑھی مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعا کرائی جناب سید الطاف کاظمی صاحب بھی موجود تھے-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here