شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی اور علامہ شبیر حسن میثمی نے جامعۃ المنتظر لاھور کا دورہ کیا قائد شہید کے فرزند ارجمند جناب علامہ سید علی حسینی و مختلف علما کرام سے ملاقاتیں،خصوصا حضرت آیۃ اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی،جناب قاضی سید نیاز حسین نقوی اور علامہ افضل حیدری سے قومی اور دینی امور پر تفصیلی ملاقات ھوئی