تازه خبریں

علامہ عارف واحدی سے علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی ملاقات

علامہ عارف واحدی سے علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی ملاقات

اسلام آباد: شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی سے علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے ملاقات کی مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔