اسلام آباد:شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے ایرانی سفارتخانے میں جمہوری اسلامی ایران کے سفیر محترم جناب رضا امیری مقدم سے ملاقات کی-اربعین کے لئے جانے والے زائرین کے مسائل اور۔مشکلات پر تفصیل سے مشاورت ھوئی سفیر محترم نے کہا کہ ایران سے گزرنے والے زائرین کو ھم مکمل سہولیات اور سیکیورٹی فراھم کریں گے-