تازه خبریں

علامہ عبد الجلیل نقوی کی مجلس ترحیم جید علماء کرام سمیت عوام کی بڑی تعداد شریک

جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں منعقدہ مجلس ترحیم علامہ سید عبد الجلیل نقوی کے موقع پر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی مجلس عزا میں شرکت آیت اللہ شیخ محسن،علامہ تقی نقوی،علامہ عارف واحدی۔ علامہ فرحت جوادی سمیت علماء کرام و عوام کی بڑی تعداد میں شرکت